قرآن اور مستشرقین کے خصوصی مجلہ کا نواں شمارہ منظر عام پر آٓگیا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل

قرآن اور مستشرقین کے خصوصی  مجلہ کا نواں شمارہ منظر عام پر گیا . قابل ذکر ہے کہ اسی اسپیشل مجلہ کا دوسرا شمارہ بھی اردو ترجمہ کےساتھ  پاکستان سے شائع ہو چکا ہے.

اس شمارے میں مندرجہ مضامین شامل ہیں: ...

 

‘‘محمد ’’نامی مضمون پر تبصرہ /ڈاکٹر مجید معارف اور سمیہ سادات اعتصامی

پیغمبر اسلام (ص) کے امی ہونے کا مطلب اور مستشرقین کے دعوے / ڈاکٹر معصومہ دولت آبادی

سنت کے بارے میں مستشرقین کی تحقیقات کا جائزہ /ڈاکٹر مجید حیدری فر اور محمد علی حجتی

‘‘اصحاب پیغمبر ’’نامی مضمون پرتبصرہ / ڈاکٹر حسین علوی مہر اور حسین تقی پور

‘‘ شیعہ اثناعشری کی نگاہ میں تاویل کا مفہوم ’’نامی  مضمون پر تبصرہ /ڈاکٹراعظم پویا زادہ اور معصومہ آگاہی

‘‘سبعۃ احرف ’’کے بارے میں مستشرقین کے نقطہ نظر  پر تبصرہ / ڈاکٹر محمد جواد اسکندر لو اورحجۃ الاسلام احمدی فر

بعض مستشرقین کے حالات زندگی اور انکے علمی آثار/ ڈاکٹر  حسن رضائی ہفتادر