بعض مستشرقین اور ان کے قلمی آثار کا تعارف پی ڈی ایف چھاپیے ای میل

بعض مستشرقین اور ان کے قلمی آثار کا تعارف

تحریر : دکتر حسن رضائی ہفتادر

(رکن علمی بورڈ  تہران یونیورسٹی شعبہ قم )

خلاصہ

مقالہ حاضر میں  بیس(20)  مستشرقین  اور ان کے قرآنی مکتوبات کا تعارف پیش کیا گیا ہے ۔ اس  کی ترتیب فارسی الفبا  کے مطابق ہے ۔  اس مضمون میں سب سے پہلے ان افراد کا تعارف ہے جن کے نام کلمہ "ب" سے شروع ہوتے ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں :

  1. بارتھ جاقوب  (Barth Jacob )
  2. بار تھلمی سنٹ ہیلر، جیولز (Barthelemy Saint Hilaire,Jules )
  3. بار ٹولڈ، واسیلے ولاڈیمیرووچ  ( Bartold ,vasily vladimirovich)
  4. باؤم اسٹارک ،آنٹن  (Baumstark,anton)
  5. براؤن ،ایڈوارڈ گرینویل  (Browne Edward Granville )
  6. برٹن جان ( Burton john )
  7. برچر لئون (Bercher , Leon)
  8. برک جاک (Berque Jacque  )
  9. برگشٹراسر ، گوٹھلف ( Bergstraber Gotthelf)
  10. برونچوگ رابرٹ (Brunschvig Robert )
  11. بیل ، ریچرڈ (Bell, Ricgard )
  12. بلاچر  رگز ( Blachere ,Regis )
  13. بلمی ، جیمز آندریو (Bellamy ,James Andrew )
  14. بلیف یوگنی الیگزینڈروویچ  (Beliaev Evgeni Alexanderovich )
  15. بورکھ ہارٹ ٹیٹس  (Burckhardt ,Titus )
  16. بوسکیوٹ ، جورج ہینری  (Boisquet, George Henri )
  17. بوسہ ہیریبرٹ ( Busse ,Heribert )
  18. بول فرینز (Buhl Franz )
  19. بیج لیفلٖڈ ، ویلیم  (Bijlefeld A Willem)
  20. بیشائی ویلسن بی ( Bishai, Wilson B )

بنیادی کلمات : قرآن ، مستشرقین ، تعارف

View Full text